کھانڈ کے کھلونے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شکر سے بنائے ہوئے کھلونے (ہاتھی گھوڑے وغیرہ) جو عموماً دیوالی یا کسی تہوار کے موقع پر فروخت ہوتے ہیں، (مجازاً) کوئی میٹھی چیز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شکر سے بنائے ہوئے کھلونے (ہاتھی گھوڑے وغیرہ) جو عموماً دیوالی یا کسی تہوار کے موقع پر فروخت ہوتے ہیں، (مجازاً) کوئی میٹھی چیز۔